تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نون چُولھے میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

رائی نون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

چُولھے میں ڈالْنا

تباہ و برباد کرنا، ایسی تیسی کرنا، سخت پریشانی میں مبتلا کر دینا، جان ضیق میں کردینا

رائی لون چُولھے میں ڈالنا

جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر سے رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا.

لوٹے میں نُون ڈالْنا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نون چُولھے میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

نون چُولھے میں ڈالنا

non chuulhe me.n Daalnaaनोन चूल्हे में डालना

نون چُولھے میں ڈالنا کے اردو معانی

  • جس کی کوئی خوبی کسی کی نگاہ پر چڑھے اس پر رائی اور نمک صدقے اتار کر نظر بد رفع کرنے کے لیے آگ میں ڈالنا

नोन चूल्हे में डालना के हिंदी अर्थ

  • जिसकी कोई ख़ूबी किसी की निगाह पर चढ़े इस पर राई और नमक सदक़े उतार कर नज़र बद रफ़ा करने के लिए आग में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نون چُولھے میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نون چُولھے میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words