تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نون تیری آنکھوں میں" کے متعقلہ نتائج

نون تیری آنکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔

رائی نون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

نون تیری دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔

رائی لون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

گَدھےکی آنکھوں میں نُون دیا ، اُس نے کَہا میری آنکھیں پھوڑیں

نادان کے ساتھ بھلائی کی اُس نے کہا اُلٹی تکلیف دی ، بیوقوب کے ساتھ احسان کرنا بھی بے فائدہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نون تیری آنکھوں میں کے معانیدیکھیے

نون تیری آنکھوں میں

non terii aa.nkho.n me.nनोन तेरी आँखों में

نون تیری آنکھوں میں کے اردو معانی

  • کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔

नोन तेरी आँखों में के हिंदी अर्थ

  • किसी की तारीफ़ करने से पहले औरतें ये फ़िक़रा कहती हैं ता कि इस को नज़र ना लगे, मुतरादिफ़: चशम बुदूर, हफ़-ए-नज़र, नसब आदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نون تیری آنکھوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نون تیری آنکھوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words