تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوٹْس" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِہار

شہرت، مقبولیت، ناموری، مشتہری

اِشْتِہاری

(عموماً کسی برائی میں) مشہور، جانا پہچانا، خصوصاً جس کی تلاش میں حکومت وغیرہ کی طرف سے اشتہار دیا گیا ہو

اِشْتِہار دینا

اِشْتِہار نامَہ

اِشْتِہار لَگْنا

اشتہار کا پرچہ کسی نمایاں مقام پر چپکایا جانا .

اِشْتِہار لَگانا

اِشْتِہار بازی

(برے معنوں میں) اشتہار کے زریعے کس معاملے کو اچھالنے کاعمل ، ایک دوسرے کے مقابلے میں اشتہاری بحثم یا جنگ .

اِشْتِہار آویزاں کَرنا

اِشْتِہاری مُہِم

اِشْتِہاری مُجْرِم

اِشْتِہاری مُلْزِم

مفرور ملزم یا مجرم جس کی بابت مشتہر کردیا گیا ہو کہ اس کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے یا وہ خود حاضر ہو جائے .

اِشْتِہارِ قُرْقی

اِشْتِہارِ نِیلام

دَسْتِی اِشْتِہار

اردو، انگلش اور ہندی میں نوٹْس کے معانیدیکھیے

نوٹْس

notesनोटस

اصل: انگریزی

نوٹْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) مشاہدات ، تاثرات ، خیالات وغیرہ ۔
  • کسی مضمون کے متعلق توضیحی یا تنقیدی نوعیت کی عبارت ، مختصر تحریر جس میں مناسب معلومات فراہم کی جاتی ہیں ، مشاہدات یا تاثرات کا خلاصہء کتاب ، تقریر کے اہم نکات ، خلاصہ ، کسی کی تقریر کی تفصیلات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوٹْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوٹْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone