تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُبُوَّت" کے متعقلہ نتائج

نُبُوَّت

پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت

نُبُوَّت کَرنا

پیش گوئی کرنا ، آنے والے واقعے کی خبر دینا ، مستقبل کا حال پہلے سے بیان کرنا

نُبُوَّتُ التَّعرِیف

(تصوف) حقائق الٰہیہ سے خبر دینا ۔

نُبُوَّتِ تَشْرِیعِی

(تصوف) نبوۃ التعریف کے ساتھ تبلیغ احکام اور تاریب اخلاق اور تعلیم حکمت بھی ہو

نُبُوَّتُ التَّشرِیع

(تصوف) ذات و صفات اور حکمت و اخلاق دونوں کی تعلیم ۔

نُبُوَّتِ تَشْرِیع

اللہ تعالی کی طرف سے امرونہی پانا یا امر ونہی کے ساتھ مخاطب کیا جانا

نُبُوَّتِ غَیر تَشرِیعی

اﷲ تعالیٰ کی طرف سے امرونہی کے علاوہ دیگر فضائل و کمالات حاصل ہونا جن میں ولایت ِقطبیت ِغوثیت عرفان و قرب ِالٰہی ، مداراج ِسلوک وغیرہ شامل ہیں ۔

اِعْلانِ نُبُوَّت

دَعْویٰ نُبُوَّت

پیغمبری کا دعویٰ

نُور نُبُوَّت

نبوت کی روشنی ؛ آثارِ نبوت ؛ مراد : رسول اﷲ صلی علیہ وآلہٖ وسلم ۔

خاتَمِ نُبُوَّت

رک : خاتم معنی نمبر ۳.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُبُوَّت کے معانیدیکھیے

نُبُوَّت

nubuvvatनुबुव्वत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَبا

نُبُوَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیغمبری، پیغام رسانی، نبی کا فرض یا منصب جو وہبی ہوتا ہے، رسالت، خدا کی طرف سے انسانوں کی رہنمائی اور نفادِ احکام الہٰیہ کے لیے پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کی حالت یا کیفیت
  • بلندی، رفعت، اونچی شان
  • پیش گوئی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nubuvvat

Noun, Feminine

  • prophethood, office and duties of a prophet

नुबुव्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बरी, नबी होना

نُبُوَّت کے مترادفات

نُبُوَّت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُبُوَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُبُوَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone