تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُحُوسَت" کے متعقلہ نتائج

نُحُوسَت

منحوس ہونا، منحوسی، منحوسیت، نامبارکی، بدشگونی، ناسازگاری، ناموافقت، برا اثر

نُحُوسَت مارا

منحوس ، نحوست زدہ ؛ جن کی وجہ سے بدشگونی ہوتی ہو ، جن پر نحوست آئی ہوئی ہو ۔

نُحُوسَت ماری

رک : نحوست بھری ، بدبخت ، منحوس ۔

نُحُوسَت بَھری

منحوس ، شوم ، منحوسی ۔

نُحُوسَت چھانا

بدشگونی پھیلنا ، ُبرا اثر پڑنا ۔

نُحُوسَت ٹَلنا

برے اثرات دور ہونا ، ناسازگاری ختم ہونا ، ُبرے دور یا ُبری قسمت کا ختم ہونا ۔

نُحُوسَت کے دِن

برے دن، خراب دن، منحوس ایام

نُحُوسَت سَمَجھنا

برا سمجھنا ، منحوس سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بدشگونی پانا۔

نُحُوسَت پَھیلنا

برے اثرات پھیلنا ، بدشگونی ہونا ۔

نُحُوسَت بَرَسنا

نحوست چھانا ، ُبرا اثر پڑنا ، منحوس ہونا ۔

نُحُوسَت پَھیلانا

افسردگی پھیلانا ، بدشگونی پھیلانا ۔

نُحُوسَت سے چُھوٹْنا

نحوست کا دور ہونا ، برے حالات یا بدنصیبی سے نکل جانا ۔

قُدُومِ نُحُوسَت لُزُوم

ایسا آنا جس سے نحوست پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں نُحُوسَت کے معانیدیکھیے

نُحُوسَت

nuhuusatनुहूसत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَحَسَ

نُحُوسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منحوس ہونا، منحوسی، منحوسیت، نامبارکی، بدشگونی، ناسازگاری، ناموافقت، برا اثر
  • مصیبت، ادبار، دلدر، بدطالعی، بدقسمتی، بدنصیبی، کم بختی، شامت

English meaning of nuhuusat

Noun, Feminine

  • a bad presage or portent, an unhappy accident, evil influence, inauspiciousness, ominousness
  • misfortune

नुहूसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُحُوسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُحُوسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words