تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُجُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُجُوم کے معانیدیکھیے
نُجُوم کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- (فلکیات) ستاروں کی چمک، ستاروں کی روشنی
- ستارے، کواکب، تارے
- طلوع ہونا، ظاہر ہونا (ستارے کا)
- زمین کے اوپر ظاہر ہونا، باہر نکلنا (گندم کا) نکلنا، ابھرنا (سینگوں کا)
- ستاروں کی مدد سے پیش گوئی کرنے کا علم، وہ علم جس میں ستاروں کی چال اور انسانوں اور حالات و واقعات پر ان کے سعد و نحس اثرات سے بحث کی جاتی ہے، جوتش
شعر
گرتے رہے نجوم اندھیرے کی زلف سے
شب بھر رہیں خموشیاں سایوں سے ہمکنار
नुजूम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- ज्योतिष, ग्रह-नक्षत्र, उडुगण
- सितारे, नक्षत्र, तारे
- उदय होना, प्रकट होना (सितारे का)
- ज़मीन के ऊपर प्रकट होना, बाहर निकलना (गेहूँ का) निकलना, उभरना (सींगों का)
- सितारों की मदद से भविष्यवाणी करने का ज्ञान, वह ज्ञान जिसमें सितारों की चाल और इंसानों और परिस्थितियों और घटनाओं पर उनके शुभ और अशुभ प्रभावों से बहस की जाती है, ज्योतिष
نُجُوم کے مترادفات
نُجُوم کے قافیہ الفاظ
نُجُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُجُوم)
نُجُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔