تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُخاع" کے متعقلہ نتائج

نُخاع

حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ

نُخاعی

مغزدار ، گودے کا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق یا مشابہہ ، فقری ، لبی ۔

نُخاعی ڈور

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

نُخاعی ڈوری

عصبی ریشوں کا سلسلہ جو قناۃ نخاعی میں سے گزر کر ایک طرف پورے جسم اور دوسری طرف دماغ تک پہنچتا ہے ، حرام مغز ، حبل شوکی ۔

نُخاعی حَیوان

ایسا جانور جس کا سارا دماغ تلف کردیا گیا ہو اور صرف نخاع کو چھوڑ دیا گیا ہو ۔

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

نُخاعی اُستَوانَہ

ریڑھ کی ہڈی ، چھوٹے چھوٹے مہروں یا ہڈیوں کا وہ سلسلہ جو انسانی ڈھانچے کے مرکز کا کام دیتا ہے اور حرام مغز کی حفاظت کرتا ہے پیٹھ کی ہڈی ۔

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

اردو، انگلش اور ہندی میں نُخاع کے معانیدیکھیے

نُخاع

nuKHaa'नुख़ा'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: علم الابدان

نُخاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nuKHaa'

Noun, Masculine

  • marrow, the fatty network of connective tissue that fills the cavities of bone

नुख़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रीढ़ की हड्डी का गूदा, मेरुदंड, दिमाग़ का गूदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُخاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُخاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone