Search results
Saved words
Showing results for "nukkaa"
Meaning ofSee meaning nukkaa in English, Hindi & Urdu
नुक्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- १ नोक
- नोक
- गेड़ी खेलने की लकड़ी या डंडा।
نُکاّ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.
- ایک قسم کا گیڑی کا کھیل جس میں ایک خط زمین پر کھینچ کر ایک سیدھی رکھی ہوئی لکڑی کے کنارے پر دوسری لکڑی سے اس طرح مارتے ہیں کہ وہ خراد سے باہر چلی جائے.
- نوک (رک) سے منسوب ، نوک دار چیز کی نوک ۔
- نوک دار (لکڑیاں یا چھڑی) ، نکیلا
- نوک دار گیڑی ، وہ گیڑی جو خمیدہ ہو
- کھوپڑی اور ریڑھ کی ہڈی کے درمیان کا ہڈی کا حلقہ جو دونوں کے درمیان بطور کڑی ہوتا ہے منکا
Compound words of nukkaa
Showing search results for: English meaning of nukka, English meaning of nuqqa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nukkaa)
nukkaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone