تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ نَواز کے معانیدیکھیے
نُکتَہ نَواز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ذراسی نیکی یا اچھائی پر نوازنے والا ، معمولی چیز یا بات کی قدر کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔
شعر
تکیہ کرم پہ کیسے کروں میں کہ ناز حسن
نکتہ نواز ہے تو سہی نکتہ چیں بھی ہے
عقل کی منطق سے بڑھ کر ہے جنوں نکتہ نواز
ہیں عیاں اسرار ہستی اب کہ حیرانی بڑھی
مداح خال روئے بتاں ہوں مجھے خدا
بخشے تو کیا عجب کہ وہ نکتہ نواز ہے
English meaning of nukta-navaaz
Persian, Arabic - Adjective
- one who appreciates a small act, a point, the God
नुक्ता-नवाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- छोटी-छोटी बात पर कृपा करने वाला, ज़रासी नेकी या अच्छाई पर वरदान देने वाला, ज़रा-सी बात पर प्रसन्न हो जानेवाला, आशुतोष, ईश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ نَواز)
نُکتَہ نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔