تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُکتَہ وَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ وَری کے معانیدیکھیے
نُکتَہ وَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- باریک باتوں کو سمجھنا، لطیف باتوں کو سمجھنے کی اہلیت و صلاحیت، باریک بینی، عقل مندی
شعر
یہ مجھ کو کون سی منزل میں عشق لے آیا
نہ کام آئی دل نکتہ داں کی نکتہ وری
ان کی جب نکتہ وری یاد آئی
اپنی ہی بے خبری یاد آئی
English meaning of nukta-varii
Noun, Feminine, Singular
- understanding subtleties or mystical meanings, sagacious, discerning
नुक्ता-वरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सूक्ष्म बातों को समझना, साधारण बातों को समझने का कौशल, सूक्ष्मदर्शी, बुद्धीमानी, मेधावी, चतुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُکتَہ وَری)
نُکتَہ وَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔