تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْلِ مَجلِس" کے متعقلہ نتائج

نُقْلِ مَجلِس

۔ وہ چیز (میوہ شیرینی وغیرہ) جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْلِ مَجلِس کے معانیدیکھیے

نُقْلِ مَجلِس

nuql-e-majlisनुक़्ल-ए-मज्लिस

اصل: عربی

وزن : 2222

نُقْلِ مَجلِس کے اردو معانی

مذکر

  • ۔ وہ چیز (میوہ شیرینی وغیرہ) جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں ۔
  • ۔ ۲۔ (کنا یۃ ً) پُرلطف گفتگو ، لطیفہ وغیرہ ۔
  • مسخرہ جس کی ذات سے تفریح ہو ، لوگوں کی اپنی بات یا حرکت سے ہنسانے والا ، نقل محفل

English meaning of nuql-e-majlis

Masculine

  • a buffoon fool jester sport play pleasantry buffoonery

नुक़्ल-ए-मज्लिस के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह मिठाई जो मित्र- मंडली में तफ़ीह के तौर पर खायी जाय, वह व्यक्ति जो सभा आदि में लोगों के मनोरंजन का विषय हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْلِ مَجلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْلِ مَجلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words