تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقصان بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

نَقْص

کمی، کوتاہی، کسر، ادھورا پن، ناتمامی

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَقشِیں

(ب) امذ ۔ مٹی کا ظرف جس پر نقش و نگار بنے ہوں

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشی

نقش دار، بیل بوٹے والا، نقشیں، منقش

نَقْشے

صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نِقْس

لکھنے کی سیاہی

نقص مو باف

وہ دھجی یا فتیا جو عورتیں چوٹی میں ڈال کر گوندھتی ہیں

نقص کی قیمت

قیمت کم لگانے کا نقص

نَقْص نِکالنا

عیب نکالنا، اعتراض کرنا، کھوٹ یا خرابی ظاہر کرنا

نقص قرار

غلانی، اقرار نامہ کی شرائط کے خلاف کرنا

نقص کلام

تحریر و تقریر کا نقص، بولنے کا نقص

نَقْصِ مَبِیعَہ

خریدی ہوئی شے کا نقص ۔ Redhibitionقانون روما میں اس نالش کو کہتے تھے جو خریدار بوجہ نقص مبیعہ یا فریب کے واپسی شئے مبیعہ کے لیے دایر کرے ۔

نَقْش دار

وہ جس پر نقش بنے ہوئے ہوں ، منقش ، نقشی ، بیل بوٹے دار ، پھول دار ۔

نَقْش ساز

دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی

نَقْش کاغَذ

وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔

نَقْش پَڑنا

اثر قائم ہونا ، اثر پڑنا ؛ نقش بیٹھنا

نَقْش ہونا

کندہ ہونا، کھودا جانا، کھدنا

نَقْش گَرِی

عکاسی ، نقاشی ، مصوری ، تصویر بنانے کا عمل یا فن ۔

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

نَقْش پَذِیر

جس کا نقش بیٹھ جائے ، جسکے اثرات پڑ جائیں ۔

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

نَقْش شِفا

شفایابی کا تعویذ .

نَُقْصِ اَمن

امن کو غارت کرنے والا، ماحولیات کو بگاڑنے والا

نَقْش بَنْدی

(ب) امذ ۔ ۱۔ (تصوف) خواجہ بہاء الدین کا لقب ۔

نَقْش پَرواز

۔(ف۔ وال سے)صفت۔ مصور۔ نقاش۔

نَقْش پَرداز

نقش بنانے والا، مصور، نقاش، نقش اُبھارنے والا

نَقْش کاری

لکڑی یا پتھر پرکھدائی اورنقاشی، منبت کاری، چوب تراشی، بیل بوٹے بنانے کا فن یا پیشہ

نَقْش کَشی

نقش کھینچنا ، دائرے ، مربعے ، مستطیل کھینچنے کا عمل

نَقْش پَیما

(مصوری) تصویر یا نقش ناپنے کا آلہ یا میزان ، پرکار

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

نَقْش کَرنا

چھاپنا، بیل بوٹا بنانا، جمانا، اثر ڈالنا

نَقْش ثالِث

تیسرا نقش جو نقش ثانی سے بھی بہتر خیال کیا جاتا ہے ۔

نَقْش بِگَڑنا

حال سے بے حال ہونا ، حال دگرگوں ہونا

نَقْش آرائی

بیل، بوٹے سے سجانا، قلم کاری، خوبصورت تحریر

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقْش گِلِیم

وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔

نَقْش جَمنا

اثر قائم ہونا، رعب بیٹھنا یا جمنا

نَقْش مِٹنا

حروف گھس جانا، مہر وغیرہ کے حروف کا زیادہ استعمال سے ختم ہوجانا، نشانات صاف ہوجانا

نَقْش حِفاظَت

حفاظت کا تعویذ ، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویذ ۔

نَقْش چھوڑنا

اثر قائم کرنا ، تاثر دینا

نَقْش چُننا

نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ، تنقید کرنا ۔

نَقْش گَر

تصویر یا مورت بنانے والا، شکل دینے والا

نَقْش حَجَر

پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں ، پتھر پر پڑے ہوئے نشان ؛ مراد : دیرپا اثر ، دائمی نشان

نَقْش کاڑھنا

مصوری کرنا ، تصویر بنانا ۔

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

نَقْش بانْدنا

اثر قائم کرنا ؛ رک : نقش بٹھانا ۔

نقش بگاڑنا

حال بے حال ہونا، حال دگر گوں ہونا

نَقْش پَذِیری

نقش ڈالنے کا عمل ، نشان ڈالنا ۔۔ فہرست مضامین ۔۔۔۔۔ دفتردوم ۔۔۔۔۔ (۷)

نَقْش طَرازی

نقاشی، مصوری

نَقْش نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا کام ۔

نَقْش بَند

نقاش، مصور، رنگ ساز، چترکار، گلکار

نَقْش بَر آب

(لغوی) پانی پر نشان یا تصویر

نَقْش بَڑھانا

تاثر بڑھانا ، اثر بڑھانا ، سکہ بٹھانا

نَقْش مارنا

جادو کیا ہوا گرز یا بھالا پھینکنا ۔

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

نَقش بَھرنا

تعویذ کے خانوں کو پر کرنا، تعویذ لکھنا

نَقْش بانْدھنا

تعویذ یا سحری خواص کا حامل نقشہ بازو وغیرہ پر باندھنا ۔

نَقْش بَدِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقصان بَھرنا کے معانیدیکھیے

نُقصان بَھرنا

nuqsaan bharnaaनुक़सान भरना

محاورہ

Roman

نُقصان بَھرنا کے اردو معانی

  • خسارہ پورا کرنا، گھاٹا اُٹھانا، نقصان کی تلافی کرنا

Urdu meaning of nuqsaan bharnaa

Roman

  • Khasaaraa puura karnaa, ghaaTa uThaanaa, nuqsaan kii talaafii karnaa

English meaning of nuqsaan bharnaa

  • pay damages, make good a loss

नुक़सान भरना के हिंदी अर्थ

  • हर्जाना देना, क्षतिपूर्ति (किसी प्रकरण या मामले में), घाटा उठाना, नुक़सान का मुआवज़ा आदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقْص

کمی، کوتاہی، کسر، ادھورا پن، ناتمامی

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَقشِیں

(ب) امذ ۔ مٹی کا ظرف جس پر نقش و نگار بنے ہوں

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشی

نقش دار، بیل بوٹے والا، نقشیں، منقش

نَقْشے

صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نِقْس

لکھنے کی سیاہی

نقص مو باف

وہ دھجی یا فتیا جو عورتیں چوٹی میں ڈال کر گوندھتی ہیں

نقص کی قیمت

قیمت کم لگانے کا نقص

نَقْص نِکالنا

عیب نکالنا، اعتراض کرنا، کھوٹ یا خرابی ظاہر کرنا

نقص قرار

غلانی، اقرار نامہ کی شرائط کے خلاف کرنا

نقص کلام

تحریر و تقریر کا نقص، بولنے کا نقص

نَقْصِ مَبِیعَہ

خریدی ہوئی شے کا نقص ۔ Redhibitionقانون روما میں اس نالش کو کہتے تھے جو خریدار بوجہ نقص مبیعہ یا فریب کے واپسی شئے مبیعہ کے لیے دایر کرے ۔

نَقْش دار

وہ جس پر نقش بنے ہوئے ہوں ، منقش ، نقشی ، بیل بوٹے دار ، پھول دار ۔

نَقْش ساز

دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی

نَقْش کاغَذ

وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔

نَقْش پَڑنا

اثر قائم ہونا ، اثر پڑنا ؛ نقش بیٹھنا

نَقْش ہونا

کندہ ہونا، کھودا جانا، کھدنا

نَقْش گَرِی

عکاسی ، نقاشی ، مصوری ، تصویر بنانے کا عمل یا فن ۔

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

نَقْش پَذِیر

جس کا نقش بیٹھ جائے ، جسکے اثرات پڑ جائیں ۔

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

نَقْش شِفا

شفایابی کا تعویذ .

نَُقْصِ اَمن

امن کو غارت کرنے والا، ماحولیات کو بگاڑنے والا

نَقْش بَنْدی

(ب) امذ ۔ ۱۔ (تصوف) خواجہ بہاء الدین کا لقب ۔

نَقْش پَرواز

۔(ف۔ وال سے)صفت۔ مصور۔ نقاش۔

نَقْش پَرداز

نقش بنانے والا، مصور، نقاش، نقش اُبھارنے والا

نَقْش کاری

لکڑی یا پتھر پرکھدائی اورنقاشی، منبت کاری، چوب تراشی، بیل بوٹے بنانے کا فن یا پیشہ

نَقْش کَشی

نقش کھینچنا ، دائرے ، مربعے ، مستطیل کھینچنے کا عمل

نَقْش پَیما

(مصوری) تصویر یا نقش ناپنے کا آلہ یا میزان ، پرکار

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

نَقْش کَرنا

چھاپنا، بیل بوٹا بنانا، جمانا، اثر ڈالنا

نَقْش ثالِث

تیسرا نقش جو نقش ثانی سے بھی بہتر خیال کیا جاتا ہے ۔

نَقْش بِگَڑنا

حال سے بے حال ہونا ، حال دگرگوں ہونا

نَقْش آرائی

بیل، بوٹے سے سجانا، قلم کاری، خوبصورت تحریر

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقْش گِلِیم

وہ نقش و نگار جو کپڑے وغیرہ پر بنے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، چپ ، خاموش تماشائی ۔

نَقْش جَمنا

اثر قائم ہونا، رعب بیٹھنا یا جمنا

نَقْش مِٹنا

حروف گھس جانا، مہر وغیرہ کے حروف کا زیادہ استعمال سے ختم ہوجانا، نشانات صاف ہوجانا

نَقْش حِفاظَت

حفاظت کا تعویذ ، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویذ ۔

نَقْش چھوڑنا

اثر قائم کرنا ، تاثر دینا

نَقْش چُننا

نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ، تنقید کرنا ۔

نَقْش گَر

تصویر یا مورت بنانے والا، شکل دینے والا

نَقْش حَجَر

پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں ، پتھر پر پڑے ہوئے نشان ؛ مراد : دیرپا اثر ، دائمی نشان

نَقْش کاڑھنا

مصوری کرنا ، تصویر بنانا ۔

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

نَقْش بانْدنا

اثر قائم کرنا ؛ رک : نقش بٹھانا ۔

نقش بگاڑنا

حال بے حال ہونا، حال دگر گوں ہونا

نَقْش پَذِیری

نقش ڈالنے کا عمل ، نشان ڈالنا ۔۔ فہرست مضامین ۔۔۔۔۔ دفتردوم ۔۔۔۔۔ (۷)

نَقْش طَرازی

نقاشی، مصوری

نَقْش نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا کام ۔

نَقْش بَند

نقاش، مصور، رنگ ساز، چترکار، گلکار

نَقْش بَر آب

(لغوی) پانی پر نشان یا تصویر

نَقْش بَڑھانا

تاثر بڑھانا ، اثر بڑھانا ، سکہ بٹھانا

نَقْش مارنا

جادو کیا ہوا گرز یا بھالا پھینکنا ۔

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

نَقش بَھرنا

تعویذ کے خانوں کو پر کرنا، تعویذ لکھنا

نَقْش بانْدھنا

تعویذ یا سحری خواص کا حامل نقشہ بازو وغیرہ پر باندھنا ۔

نَقْش بَدِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقصان بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقصان بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone