تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

مَوقِف

کھڑے ہونے کی جگہ، مقام

مَوقِف ہونا

۔ ۱۔برخاست ہونا۔ نوکری سے برطرف ہونا۔ ۲۔منحصر ہونا۔ ۳۔ملتوی ہونا۔

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

مَوقِف پَر قائِم رَہنا

نظریے یا ارادے پر ڈٹے رہنا، قائم رہنا

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مَوقِف کَرنا

ٹھہرانا ، منحصر رکھنا ۔

مَوقِف اِختِیار کَرنا

لائحۂ عمل اپنانا

مَوقِفِ فَریاد

مقام فریاد ، فریاد کرنے کی جگہ ؛ (کنا یۃً) میدانِ حشر ۔

اُصولی مَوقِف

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ نَظَر کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ نَظَر

nuqta-e-nanzarनुक़्ता-ए-नज़र

نُقطَۂ نَظَر کے اردو معانی

  • دیکھنے یا سوچنے کا انداز یا ڈھنگ نیز نظریہ ، اندازِ نظر ، اندازِ فکر ؛ مرکز نگاہ ۔

नुक़्ता-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

  • देखने या सोचने का ढंग तथा दृष्टिकोण, सोचने की शैली, दृष्टि केंद्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone