تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ تَقاطُع" کے متعقلہ نتائج

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ تَقاطُع کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ تَقاطُع

nuqta-e-taqaato'नुक़्ता-ए-तक़ातो'

اصل: عربی

وزن : 212122

نُقطَۂ تَقاطُع کے اردو معانی

مذکر

  • وہ نقطہ جو دو خطوں کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے ، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ

English meaning of nuqta-e-taqaato'

Masculine

  • point of intersection

नुक़्ता-ए-तक़ातो' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह बिंदु जहाँ पर दो सरल रेखाएँ एक दूसरी को काटे, काटने या क़ता करने वाला नुक़्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ تَقاطُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ تَقاطُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone