تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْطہ" کے متعقلہ نتائج

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْطہ کے معانیدیکھیے

نُقْطہ

nuqtaनुक़्ता

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف ریاضی طب ہندسہ

اشتقاق: نَقَطَ

نُقْطہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔
  • (ہندسہ) وہ جگہ جہاں دو خطوط ایک دوسرے کو کاٹیں یا ملیں ۔
  • مرکز ، بنیاد
  • بنیادی بات ،خیال، تہہ کی بات ، باریک بات
  • بندی کا نشان جو کسی چیز کے انتخاب کو ظاہر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (شعر وغیرہ پر) ، نقطہء انتخاب
  • نشان جو شک کے اظہار کے لیے بنایا جاتا ہےنقطہء شک ۔
  • دائرے کے وسط کا وہ مقام جس سے خط دائرہ تک خطوط کھینچے جاتے ہیں (اور طوالت میں برابر ہوتے ہیں ، نقطہء پر کار)
  • مقرر کردہ مقام یا جگہ ، نشان ۔ شگاف کو نقطہ (ب) سے شروع کرکے نقطہ (ح) تک لے جاؤ ۔
  • چھوٹاسا دھبا یا نشان ، داغ ۔
  • ۔ وہ باریک روشنی جو شعاعوں کے جمع ہونے سے بنتی ہے ، کرن بندی
  • ۔ وہ صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے جیسے ب کے نیچے ایک نقطہ ، ت کے اوپر دو نقطے ۔
  • ۔ (تصوف) ذات ِبحت اور مرتبہء سلب ِصفات کو کہتے ہیں جو منقطع الاشارہ ہے اور اس کو نقطہء ذات کہتے ہیں کہ نقطہء بائِ بسم اﷲ سے ذات مراد لیتے ہیں
  • ۔ چھوٹی سی چیز ؛ کسی چیز کا ذرا سا حصہ
  • ۔ (طب) اصطلاح ِدوا سازی میں دوا کا قطرہ ، دوا کی بوند
  • ۔ وہ نشان جس پر نشانہ لگاتے ہیں ،ہدف ۔
  • ۔(ع۔نُقط نِقاط۔ جمع) مذکر۱۔صفر۲۔ شک ظاہر کرنے کے لیے بھی نقطہ دے دیا کرتے ہیں۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nuqta

Noun, Masculine

नुक़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिंदी, बिंदु, डॉट
  • बिंदु; बिंदी
  • बिंदी, बिंदु, सिफ़, बुंदकी, चिह्न, निशान।
  • लेखन में अक्षरों के नीचे लगाई जाने वाली बिंदी, जैसे- ज़; फ़; ख़ आदि
  • शून्य का सूचक चिह्न; सिफ़र
  • दाग; धब्बा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْطہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْطہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words