تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقُود" کے متعقلہ نتائج

نُقُود

جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

نَقْد

وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے، ادھار کے برخلاف، سکۂ سیم و زر، سکہ چاندی سونے کا، روپیہ پیسہ، نوٹ

نُمُود

ظاہر ، عیاں ، آشکارہ

نُقُوش

۲۔ آثار ، کیفیات ۔

نَق٘وا

رک : تقویٰ.

نَقُوع

۱. (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے ، خیساندہ (infusion)

نَقُو

(طب) بھگو کر نکالا ہوا ، بھگو کر نکالی ہوئی (دوا) ۔

نُقُول

نقلیں ، مثنات

نَقَوی

نقی جس سے یہ منسوب و ماخوذ ہے، دسویں امام حضرت علی نقی کی اولاد سے منسوب شخص (شیعہ طبقہ)

نَقْدِ جاں

(کنایتہً) جان و دل، روح، آتما

نَقد و نِسیَہ

نقد و ادھار، نقد کا مطلب ہے دنیا کی لذتیں جو اس وقت دستیاب ہیں، اور نسیہ یعنی ادھار، بقایا، جو راحتیں اور لذتیں آخرت میں ملیں گی

نَقدِ دِل

دل کا سرمایہ، دل کی پونجی

نَقّادی

نقاد کا کام یا منصب، جانچ پرکھ، تنقید نگاری

نَقد کَرنا

رقم فوراً ادا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقُود کے معانیدیکھیے

نُقُود

nuquud•नुक़ूद

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: نَقْد

اشتقاق: نَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

نُقُود کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی
  • سیم و زر کی صورت میں دولت، نقد رقوم
  • ایک باب نقود مسکوکات کے بارے میں ہے

Urdu meaning of nuquud

  • Roman
  • Urdu

  • javaahar ya jevraat ke adad masalan chand naquud tilaa.ii
  • siim-o-zar kii suurat me.n daulat, naqad raquum
  • ek baab naquud maskokaat ke baare me.n hai

English meaning of nuquud

Noun, Masculine, Plural

  • wealth in the shape of gold and silver, number of jewels
  • liquid money

नुक़ूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सोने के सिक्के या गहने
  • नक्दियाँ, नक़दी के रूप में धन-दौलत

نُقُود کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone