تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُسخَۂ کِیمِیا" کے متعقلہ نتائج

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُسخَۂ کِیمِیا کے معانیدیکھیے

نُسخَۂ کِیمِیا

nusKHa-e-kiimiyaaनुस्ख़ा-कीमिया

  • Roman
  • Urdu

نُسخَۂ کِیمِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ
  • ۔ (لفظاً) ادنیٰ دھات کو اعلیٰ دھات میں بدلنے کی ترکیب ، سونا چاندی بنانے کی ترکیب ؛ مراد : ایسا نسخہ جو کیمیا اثر ہو ، ایسی کتاب جو غیرمعمولی اثرات یا فوائد یا تعلیمات کی حامل ہو ، ناقص کو کامل بنانے والی کتاب ، بالخصوص الہامی کتاب ؛ قرآن کریم ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُسخَۂ کِیمِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُسخَۂ کِیمِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone