تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون" کے متعقلہ نتائج

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

(طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

تَعَدُّد کا قانُون

(نفسیات) آسوزش میں مہارت بذریعہ مشق ، مشق کا قانون.

مَعْکُوس مُرَبَّع کا قانُون

(حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے ، اس کو معکوس مربع کا قانون (Low of Inverse Square)کہتے ہیں ۔

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

جَنگَل کا قانُون

تَوافُق کا قانُون

(نفسیات) مسلسل امتداد کی صورت می تمام رن٘گوں کا خاکستری کی طرف رجحان رکھنا یا ہونا.

قانُون کا نِفاذ

کسی ملک میں قانون کا جاری ہونا .

مُسْتَقِل تَناسُبوں کا قانُون

(کیمیا) یہ نظریہ کہ کسی شے کے مختلف نمونوں میں وہی عناصر ایک ہی مقررہ نسبت میں پائے جاتے ہیں ، اسے مقررہ تناسبوں کا قانون بھی کہتے ہیں

قانُون کا حُکْم رَکْھنا

قانون جیسا ہونا ، بمنزلۂ قانون ہونا ، قانون کی تاثیر رکھنا ، قانون کا عمل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون کے معانیدیکھیے

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

nutan kaa ThanDak kaa qaanuunन्यूटन का ठंडक का क़ानून

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

न्यूटन का ठंडक का क़ानून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भौतिक विज्ञान) प्रसिद्ध वैज्ञानिक आइज़क न्यूटन का वह सिद्धांत जिसमें किसी गर्म शरीर के ठंडे होने की दर उस शरीर के तापमान और आस-पास के तापमान के अंतर के अनुपात से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words