تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور بَرَسنا" کے متعقلہ نتائج

نُور بَرَسنا

روشنی نمایاں ہونا، روشنی جھلکنا، نور افشانی ہونا، خوب رونق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور بَرَسنا کے معانیدیکھیے

نُور بَرَسنا

nuur barasnaaनूर बरसना

محاورہ

مادہ: نور

نُور بَرَسنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • روشنی نمایاں ہونا، روشنی جھلکنا، نور افشانی ہونا، خوب رونق ہونا
  • چہرے پر رونق ہونا، دلکشی بڑھنا، حسن میں اضافہ ہونا

English meaning of nuur barasnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to have blooming face, having glamorous and glowing face
  • spreading the too much glory and beauty around

नूर बरसना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चेहरा खिलना, चेहरे पर रौनक़ पैदा होना, दिलकशी बढ़ना
  • रोशनी फूटना, रोशनी झलकना, नूर अफ़्शानी होना, ख़ूब रौनक होना, बहुत अधिक शोभा या श्री चारों ओर फैलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور بَرَسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور بَرَسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words