تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ بَصَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ بَصَر کے معانیدیکھیے
نُورِ بَصَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیکھنے کی قوت، آنکھوں کی روشنی، نورِ بصارت، بینائی
- (مجازاً) چاند سورج
- (مجازاً) بیٹا، لخت جگر، فرزند
شعر
ہے نور بصر مردمک دیدہ میں پنہاں یوں جیسے کنہیا
سو اشک کے قطروں سے پڑا کھیلے ہے جھرمٹ اور آنکھوں میں پنگھٹ
English meaning of nuur-e-basar
Noun, Masculine
- light of eye, apple of the eye
- (metaphorically) moon, sun
- (metaphorically) son
नूर-ए-बसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँखों की रोशनी, देखने की क़ुव्वत
- (रूपकात्मक) चाँंद, सूरज
- बेटा, लख़्त-ए-जिगर, पुत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ بَصَر)
نُورِ بَصَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔