تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور فِشاں کے معانیدیکھیے
نُور فِشاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نور بکھیرنے والا، نور برسانے والا
شعر
شب ہجراں کی نہ تھی تاب مجھے مثل سراجؔ
رخ ترا نور فشاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
یہ دمکتے ہوئے ذرات پتہ دیتے ہیں
اس طرف سے وہ کبھی نور فشاں گزرے ہیں
سائے سے کرتے ہیں ہم اپنے کڑی دھوپ میں اوٹ
آنکھ کی تیرگی میں نور فشاں رکھتے ہیں
English meaning of nuur-fishaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- sparkling light, illuminating, light diffusing
नूर-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रकाश छिड़कने वाला, प्रकाश फैलाने वाला, प्रकाश की वर्ष करने वाला, नूर बिखेरने वाला
نُور فِشاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور فِشاں)
نُور فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔