تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور نامَہ" کے متعقلہ نتائج

نُور نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔

نُور عَلٰی نُور

۔(ع) نور پرنور۔ ایک سے ایک بڑھ کر ۔کیا کہنا ہے۔ سب سے بہتر اور اعلیٰ زیادہ بہتر اور اعلیٰ ۔؎

نُور دِیَدہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نُور ساطِع

نمایاں یا واضح روشنی یا چمک ۔

نُور جَہاں

دنیا کا نور، جہان کو روشن کرنے والا

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

کوہِ نُور

چمکدار پہاڑ، بڑا ہیرا، ہندوستان کے ایک بہت بڑے اور مشہور ہیرے کا نام جس کے برابر تمام دنیا میں اس وقت تک کوئی ہیرا دستیاب نہیں ہوا

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

نَکْہَت و نُور

خوشبو اور چمک

مَنبَع نُور

روشنی کا سرچشمہ، روشنی پھیلانے والا

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

نُور جَہانی لِباس

زرق برق لباس ، چمکدار لباس ۔

نُور کا مِینارَہ

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

نُور دِیدَہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نُور نِگاہ

رک : نورِ نظر ۔

گَن٘ج نامَہ

وہ کتاب جس میں خزانے کی اشیا کی فہرست اور دیگر تفصیلات تحریر ہوں ؛ (مجازاً) گراں مایہ مضامین و مطالب پر مشتمل کتاب.

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

اِنْعِکاسِ نُور

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

اِنْعِکاسِ نُور

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

فَرْہَن٘گ نامَہ

لغت نامہ ، لغت ؛ ایسی کتاب جس میں عقل و دانائی کی باتیں ہوں .

جَن٘گ نامَہ

ایسی نظم یا نثر جس میں جن٘گ کے واقعات بیان کیے گئے ہوں .

شُعْبی نُور

(طبیعیات) نور کی شعاعیں ، برقی شعاعیں (Ultravoilet Rays) .

پَنچ نامَہ

(کاشتکاری) کسی انتظامی یا عدالتی فیصلےکے لیے پنچ اور پنچوں کے فیصلے کے لیے راضی نامہ (اقراری دستاویز) ، پنچوں کے فیصلے کو قبول کرنے کا تحریری اقرار نامہ جو فریقین کی طرف سے لکھا جائے.

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

مِنطَقَۂ نُور

(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔

دُعاے نُور

ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.

رَن٘گ و نُور

چمک دمک، حُسن و خوبصورتی، رن٘گینی .

نُوراً عَلیٰ نُور

رک : نور علیٰ نور ۔

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

آن٘کھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

نُور بَرقی خانَہ

برقی سیل یا برقی مورچہ ؛ (فوٹو گرافی) کیمرے میں استعمال ہونے والا برقی سیل.

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر ۔

آن٘کھ کا نُور

(لفظاً) بینائی چشم ، (مراداً) بیٹا ، نور چشم ؛ محبوب.

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ ، روشنی کے گن٘بد.

اللہ کا نُور

نامَہ آنا

خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام، (احتراماً) خط، گرامی نامہ

ہُنَر نامَہ

کسی علم یا شاعری کی کتاب

نامَہ مَصلَحَت

صلح نامہ ۔

سِپاس نامَہ

توصیفی یا اسقبالیہ تقریر جو معزز مہمان کے اعزاز میں منعقد ہونے والی رسمی تقریر میں پڑھ کر سنائی جائے، تعریفی خطاب

نِکاح نامَہ

وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں

ہُولی نامَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں ہولی کے تہوار کی منظر کشی کی گئی ہو

مَرام نامَہ

عرضی ، درخواست ۔

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

نامَہ بَری

، ۔

نامَہ نِکالنا

فال نکالنا (غیرمستعمل) ۔

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

نامَہ بَر

خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

تَبْنِیَت نامَہ

نامَہ نِگاری

خط کتابت ، پیام سلام .

تَہْنِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط .

تَمْلِیک نامَہ

(قانون) وہ دستاویز جس کے ذریعے اپنی ملکیت کا کسی اور کو مالک بنایا جائے، مالک بنانے کی تحریر

بَراءَت نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بنا پر کسی کا کسی الزام یا ذمے داری وغیرہ سے بری ہونا ثابت ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور نامَہ کے معانیدیکھیے

نُور نامَہ

nuur-naamaनूर-नामा

نُور نامَہ کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words