تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورُ الاَنوار" کے متعقلہ نتائج

نُورُ الاَنوار

روشنیوں کی روشنی، اجالوں کا اجالا، بہت بڑی روشنی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورُ الاَنوار کے معانیدیکھیے

نُورُ الاَنوار

nuur-ul-anvaarनूर-उल-अनवार

اصل: عربی

نُورُ الاَنوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنیوں کی روشنی، اجالوں کا اجالا، بہت بڑی روشنی
  • نوروں کا نور
  • (مراد) خداوند تعالیٰ کی ذات پاک، خداوند تعالیٰ کے لیے بطور اسم بولا جاتا ہے
  • (کنایتہ) سورج، آفتاب

नूर-उल-अनवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशनियों की रोशनी, उजालों का उजाला, बहुत बड़ी रौशनी
  • प्रकाशों का प्रकाश
  • (अर्थात) ख़ुदा ताला का पवित्र अस्तित्व, ख़ुदा ताला के लिए नाम के रूप में बोला जाता है
  • (संकेतात्मक) सूर्य, सूरज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورُ الاَنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورُ الاَنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone