تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُورانی" کے متعقلہ نتائج

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نُورانی چِہرَہ

۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔

طَبْعِ نُورانی

روشن طبیعیت ؛ (مجازاً) سُلجھی ہوئی طبعیت ، مہذب طبیعت .

دِل نُورانی ہونا

ایمان تازہ ہونا

حُرُوفِ نُورانی

(جفر) وہ حروف جو قرآن شریف کی اوّل سورتوں میں نازل ہوئے ہیں ، یہ ۱۴ حروف ہیں : ا ، ح ، ر ، س ، ص ، ط ، ع ، ق ، ک ل ، م ، ن ، ہ ، ی .

اَبْیَضِ نُورانی

چاندی سونے کا سکہ، روپیہ پیسا، دولت.

حَجُبِ نُورانی

(تصوّف) ارواح لطیفہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُورانی کے معانیدیکھیے

نُورانی

nuuraaniiनूरानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَوَّرَ

نُورانی کے اردو معانی

صفت

  • نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور
  • روحانی، آسمانی، ملکوتی

شعر

English meaning of nuuraanii

Adjective

नूरानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नूर से संबंधित, चमक-दमक वाला, जिसमें नूर या प्रकाश हो, प्रकाश वाला, प्रकाशमान, उज्ज्वल, मुनव्वर
  • रुहानी, आसमानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُورانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُورانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone