تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُزہَت بَخشنا" کے متعقلہ نتائج

بَخْشْنا

مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا

جی بَخْشنا

جیتا چھوڑ دینا ، مارنے سے گریز کرنا ، جان بخشی کرنا.

زِنْدَگی بَخْشْنا

پیدا کرنا، زِندہ کرنا، جلانا

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

خُون بَخْشْنا

رک : خُون بحل کرنا ۔

گُناہ بَخْشْنا

گناہ معاف کرنا، خطائیں معاف کرنا

راحَت بَخْشْنا

آرام پہن٘چانا

دھاریں بَخْشْنا

دودھ بخشا، دودھ پلانے کا حق معاف کرنا

رَونَق بَخْشْنا

(احتراماً) تشریف لانا ، تشزیف رکھنا

جوڑا بَخْشْنا

خلعت عنایت کرنا

شِفا بَخْشنا

صحت دینا

مَسَرَّت بَخْشْنا

خوشی پہنچانا

رُتْبَہ بَخْشْنا

سرفراز کرنا ، ترقی دینا ، بلند عہدے پر فائز کرنا .

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

مَدَد بَخْشْنا

دست گیری کرنا ، مدد کرنا ، سہارا دینا

تَوانائی بَخْشنا

قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا

زِیْنَت بَخْشنا

سجانا، مزین کرنا

مَہر بَخشنا

شوہر کی زندگی میں یا اس کے مرنے کے بعد بیوی کا اپنا مہر معاف کر دینا، حق زوجیت کا واجب الادا روپیہ معاف کرنا

دُودْھ بَخشْنا

دودھ پلانے کا حق معاف کرنا دودھ پلانے والی کا اپنی خدمتِ رضاعت معاف کرنا.

حَوصَلَہ بَخْشْنا

حوصلہ دینا ، ہمّت افزائی کرنا.

فائِدَہ بَخْشْنا

نفع پہنچانا ، سودمند ثابت ہونا ، کارگر ہونا .

ہِدایَت بَخْشنا

رک : ہدایت دینا ، سیدھے راستے پر لانا ۔ خدا اسے ہدایت بخش دے ۔

تَعْوِیذ بَخْشْنا

تعویذ دینا، تعویذ لکھنے کی اجازت دینا

اِعزاز بَخْشْنا

طَراوَت بَخْشْنا

تازگی دینا ، فرحت دینا.

وَقعَت بَخشنا

عزت سے نوازنا، باوقار بنانا، حیثیت عطا کرنا، آبرو مند کرنا

وُجُود بَخشنا

ظہور میں لانا ؛ وجود دینا ، جسم عطا کرنا ، زندگی بخشنا ۔

شَرْف بَخْشْنا

عزت عطا کرنا، ترجیح دینا، فوقیت عطا کرنا

وُسعَت بَخشنا

وسعت دینا ، دائرہ وسیع کرنا ، (کسی چیز میں) اضافہ کرنا ۔

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

کَہا سُنا بَخْشنا

قصور معاف کرنا (کسی سے رخصت ہوتے وقت یا مرتے وقت کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں نُزہَت بَخشنا کے معانیدیکھیے

نُزہَت بَخشنا

nuz.hat baKHshnaaनुज़हत बख़्शना

محاورہ

نُزہَت بَخشنا کے اردو معانی

  • تازگی بخشنا ؛ پُر رونق بنانا ۔

नुज़हत बख़्शना के हिंदी अर्थ

  • ताज़गी बख़्शना , पर रौनक बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُزہَت بَخشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُزہَت بَخشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone