تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُزہَت" کے متعقلہ نتائج

نُزہَت

ترو تازگی، شادابی، خصوصا کسی جگہ کی خوشبو، مہک، (مجازاً) فرحت، انبساط، خوشی

نُزہَت بار

تازگی برسانے والا ؛ (مجازاً) بہت عیش و نشاط والا ، نہایت پُر لطف (عموما ً زندگی).

نُزہَت آگِیں

(مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔

نُزہَت آباد

رک : نزہت گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُزہَت بَخشنا

تازگی بخشنا ؛ پُر رونق بنانا ۔

نُزہَت اَفشانی

تروتازگی یا شادابی پھیلنے کی حالت ، خوشگواریت ۔

نُزہَت اَفزا

لطف و سرور بڑھانے والا ، فرحت بخش ، نہایت خوشگوار (خصوصا ً کوئی جگہ) ۔

نُزہَت گاہ

سیر و تفریح کی جگہ، سرسبز و شاداب مقام

نُزہَت بَخش

فرحت بخش ، تازگی بخش ، سرسبز ، فرحت و انبساط بخشنے والا ۔

نُزہَت اِنتِما

رک : نزہت افزا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُزہَت کَدَہ

۱۔ پاکیزہ جگہ ، سرسبز و شاداب مقام ۔

نُزہَت آئِین

(لفظا ً) لطف و سرور جہاں کا دستور ہو ؛ (کنایتہ) سرسبز و شاداب ؛ (مجازاً) خوشحال (کوئی ملک یا علاقہ) ۔

نُزہَت فَروش

(مجازاً) تر و تازگی بخشنے والا ، خوشی بانٹنے والا ؛ مسرور ۔

نُزہَت گَہ

پاکیزہ مقام ، صاف ستھری ، سرسبز اور تروتازہ جگہ ، سیر و تفریح کی جگہ ۔

نُزہَتِ خاطِر

دلی خوشی، وہ بات جس سے دل خوش ہوتا ہو، انبساط خاطر، دل کا بہلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُزہَت کے معانیدیکھیے

نُزہَت

nuz.hat•नुज़हत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَزَهَ

  • Roman
  • Urdu

نُزہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترو تازگی، شادابی، خصوصا کسی جگہ کی خوشبو، مہک، (مجازاً) فرحت، انبساط، خوشی
  • عفت، پاکیزگی، لطافت، بے عیب ہونے کی حالت
  • فاصلہ، دوری، خصوصاً عیب و خرابی سے
  • ناخوشی کی وجہ سے دوری
  • عیش و نشاط، حظِ نفسانی، لطف و سرور

شعر

Urdu meaning of nuz.hat

  • Roman
  • Urdu

  • taro taazgii, shaadaabii, Khasuusan kisii jagah kii Khushbuu, mahak, (majaazan) farhat, imbisaat, Khushii
  • iffat, paakiizgii, lataafat, be.aib hone kii haalat
  • faasila, duurii, Khusuusan a.ib-o-Kharaabii se
  • naaKhushii kii vajah se duurii
  • a.ish-o-nishaat, haz-e-nafsaanii, lutaf-o-suruur

English meaning of nuz.hat

Noun, Feminine

  • freshness, verdure
  • pleasure, cheerfulness, delight
  • pureness, innocence, chastity, purity
  • adornment
  • (rare) being away (from)

नुज़हत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आनंदित, प्रसन्नता, ख़ुशहाली
  • उत्तमता, उम्दगी, पवित्रता, पाकीज़गी, दोष न होना, समृद्धि, खुशहाली।
  • उत्तमता, उम्दगी, पवित्रता, पाकीज़गी, दोष न होना, समृद्धि, खुशहाली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُزہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُزہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone