Search results
Saved words
Showing results for "nuzuulii"
Meaning ofSee meaning nuzuulii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 122
Tags: Sufism
نُزُولی کے اردو معانی
فعل متعلق
- (تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے
- ضبط شدہ زمین
- قرآن کی سورتوں یا آیات کی وہ ترتیب جس کے تحت وہ نازل ہوئیں ۔
- مالک مکان کی اجازت کے بغیر مکان میں اترنا ، قیام کرنا
- مکان جس میں مالک کی اجازت کے بغیر اترا جائے
- نزول سے متعلق یا منسوب ، نزول کا ، نازل ہونے سے متعلق ۔
- نزول کا سرکاری محکمہ ؛ وہ چیز جو ضبط ہو جائے
- ۔(ع۔ شاہی فوج ولشکر کا پڑاؤ) صفت۔ محکمہ نزول کا۔ وہ چیز جو ضبط ہوجائے۔
Compound words of nuzuulii
Showing search results for: English meaning of nujuli, English meaning of nuzooli
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nuzuulii)
nuzuulii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone