تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے کے معانیدیکھیے
اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے
ochhii puu.njii KHasam ko khaa.e•ओछी पूँजी ख़सम को खाए
نیز - تھوڑی پُونجی کَھسموں کھائے, اوچھی پُونجی خَصَم کو کھائے, اوچھی پُونجی کھسموں کھاے
ضرب المثل
اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے کے اردو معانی
- کم مایگی مالک کو ضرر پہنچاتی ہے
- تھوڑی پونجی سے بیوپار کرنے سے اصل بھی جاتا رہتا ہے یا کم پونجی سے تجارت کرنے پر ہمیشہ نقصان ہوتا ہے
ओछी पूँजी ख़सम को खाए के हिंदी अर्थ
- पूँजी की कमी मालिक को हानि पहुँचाती है
-
थोड़ी पूँजी से व्यापार करने से असल भी जाता रहता है या कम पूँजी से व्यापार करने पर हमेशा हानि होती है
विशेष - ख़सम- मालिक, व्यापारी से मतलब है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے)
اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔