تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے" کے متعقلہ نتائج

اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے

نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو

اوجْھ پِھرے نَہ روگ جَھڑے

آدمی خوب تن کے اگر نہ کھائے تو عموماً بیمار نہیں پڑتا، بھوک سے کم کھانا بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو

اوجْھ پِھرے نَہ روگ بَڑھے

آدمی خوب تن کے اگر نہ کھائے تو عموماً بیمار نہیں پڑتا ، بھوک سے کم کھانا بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے کے معانیدیکھیے

اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے

ojh bhare na rog jha.Deओझ भरे न रोग झड़े

نیز - اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھرے

ضرب المثل

اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے کے اردو معانی

  • نہ زیادہ کھاؤ نہ بیمار ہو
  • نہ پورا پیٹ بھرے نہ بیماری دور ہو، نہ دل کی خواہشیں کبھی پوری ہوں اور نہ من کو سکون ملے

ओझ भरे न रोग झड़े के हिंदी अर्थ

  • न अधिक खाओ न बीमार हो
  • न पूरा पेट भरे न रोग दूर हो, न मन की इच्छाएँ कभी पूरी हों और न चित्त को शांति मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوجْھ بھرے نَہ روگ جَھڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words