تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکَھل میں سَر دینا" کے متعقلہ نتائج

اوکَھل میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

پاوں میں سَر دینا

پان٘و پر سر رکھنا .

پاؤں میں سَر دینا

۔ (دہلی) پاؤں پر سر رکھنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

سَر گُھٹْنوں میں دینا

بے دل یا شکستہ دل ہونا

گُھٹْنوں میں سَر دینا

گردن پکڑ کر گھٹنوں میں دے دینا ، مایوس ہونا.

گوڈوں میں سَر دینا

گُھٹنوں میں سر دینا ؛ غمگینی کی صورت بنانا ، رنج و غم ظاہر کرنا

سَر گوڈوں یا گُھٹنوں میں دینا

شرمندہ یا آزردہ خاطر ہونا

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکَھل میں سَر دینا کے معانیدیکھیے

اوکَھل میں سَر دینا

okhal me.n sar denaaओखल में सर देना

اوکَھل میں سَر دینا کے اردو معانی

  • جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

ओखल में सर देना के हिंदी अर्थ

  • जानबूझ कर ख़तरे में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکَھل میں سَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکَھل میں سَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone