تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ" کے متعقلہ نتائج

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ کے معانیدیکھیے

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

okhal me.n sar diyaa to dhamko.n se kyaa KHatraओखल में सर दिया तो धमकों से क्या ख़तरा

ضرب المثل

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ کے اردو معانی

  • جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

ओखल में सर दिया तो धमकों से क्या ख़तरा के हिंदी अर्थ

  • जब ख़ुद को ख़तरे में डाल दिया फिर नताइज की क्या फ़िक्र, जब दानिस्ता ख़तरा मूल लिया तो पेश आने वाले मसाइब की क्या पर्वा ('दिया' और 'डर' की जगह इस मफ़हूम के दीगर अलफ़ाज़ भी मुस्तामल हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words