تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اولتی" کے متعقلہ نتائج

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا

جھوٹ سرسبز نہیں ہوسکتا

اَولْتی ٹَپَکْنا

اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے

رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے

اَولتِیوں بَھنگ چُونا

اَولتِیوں بَھنگ چُوادی

سب کو بیوقوف بنادیا ، بیوقوفوں کا دڑبا کھول دیا

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اولتی کے معانیدیکھیے

اولتی

olatiiओलती

اصل: ہندی

وزن : 212

اولتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

English meaning of olatii

Noun, Feminine

  • eaves

ओलती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढलुवाँ छप्पर का वह किनारा या सिरा जहाँ से वर्षा का पानी नीचे गिरता है
  • ओरी, ओरौती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اولتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اولتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone