تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اورما" کے متعقلہ نتائج

اورما

دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے

اورْما کَرنا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

اورْما بنَانا

(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا

اَرْما

ارے میاں کا مخفف

اُرْمَہ

उमया का लघुः, दे. ‘उमया।

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

اَورام

ورم، سوجن

اَورَع

بہت پرہیز گار، پرہیزگار ترین

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

اَرْمِیاں

ارے میاں کا مخفف

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

اَور کا

belonging to another

اَورِدَہ

جگر سے دل کی طرف جانے والی اورنہ پھڑکنے والی رگیں

عکرمہ

a pigeon, a dove

ہَورا

شور، غل، غوغا، ہلڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں اورما کے معانیدیکھیے

اورما

oramaa•ओरमा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اورما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے
  • مار کے صدمہ سے کچلے اور ادھڑے ہوئے جسم کی صورت حال

Urdu meaning of oramaa

  • Roman
  • Urdu

  • do kap.Do.n ko jo.Dne ke li.e un ke kinaare tale u.upar rakh kar aa.De Taa.nke kii baariik silaa.ii jo haath se kii jaaye
  • maar ke sadma se kuchle aur udh.De hu.e jism kii suurat-e-haal

English meaning of oramaa

Noun, Masculine

  • breadthwise stitching of two pieces of cloth and then hemming, side seam
  • the condition of the body crushed and torn by the beating

ओरमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की आँवट या सिरे पर होनेवाली एक प्रकार की सिलाई
  • मार के सदमा से कुचले और उधड़े हुए शरीर की स्थिती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اورما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اورما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone