تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"overhaul" کے متعقلہ نتائج

overhaul

(الف) معائنے کے لیے ادھیڑنا، کھولنا(ب)حالت کا اندازہ کرنا(نیز ضروری مرمت کرنا) ۔.

oversoul

ذات الٰہی کا تصوّر جو ساری کائنات کی جان ہے اور تمام انسانی ارواح میں کار فرما روح کے طور پرخیال کی جاتی ہے۔.

overall

کُل میزان،جُملہ، سب کچھ ملا کر:

overhale

دیکھا بھالی کرنا

overlay

((overlaid ماضی و ماضیہ))

overlain

کا ماضیہ۔.

overly

بہت بڑھ کر یا حد سے زیادہ۔.

overlie

مسلّط ہونا، حاوی ہونا۔.

overrule

اعلیٰ تر اختیار سے کام لیتے ہوئے کوئی فیصلہ، دلیل، تجویز وغیرہ رد کردینا۔.

overfull

چھلکتا اُبلتا ہوا، لبالب بھرا ہوا۔.

overhang

((overhung ماضی و ماضیہ))

overfall

سمندری موجوں کا ہیجان جو زیر زمین چٹان کی دھار سے موجوں کے ٹکرانے یا مدوجزر یا موجوں کے باہم ٹکرانے سے پیدا ہو، سمندری طغیان۔.

overcall

(نیز مطلق) برج کا کھیل: اپنی پہلی بولی یا کسی اور کی بولی سے بڑھ کر بولی دینا۔.

overhand

(کریکٹ، ٹینس، بیس بال وغیرہ میں) ہاتھ کاندھوں سے اوپر لے جاکر-:

overhaul کے لیے اردو الفاظ

overhaul

əʊ.vəˈhɔːl

overhaul کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مکمل طور سے تفتیش یا معائنہ کرنا، جیسے مرمت، نظر ثانی یا تصحیح کے لیے
  • مرمت کرنا یا بحال کرنا
  • جا لینا، جا پکڑنا یا برابر پہنچ جانا/ آگے نکل جانا
  • (جہاز رانی) ڈھیلا کرنا، جیسے رسی کو
  • چرخی کے سہاروں کو واگزار کرنا، جیسے رسّا چرخی کے

overhaul के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुकम्मल तौर से तफ़तीश या मुआइना करना, जैसे मुरम्मत, नज़र-ए-सानी या तसहीह के लिए
  • मुरम्मत करना या बहाल करना
  • जा लेना, जा पकड़ना या बराबर पहुंच जाना/ आगे निकल जाना
  • (जहाज़रानी) ढीला करना, जैसे रस्सी को
  • चर्ख़ी के सहारों को वागुज़ार करना, जैसे रसा चर्ख़ी के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (overhaul)

نام

ای-میل

تبصرہ

overhaul

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone