تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بَگِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بَگِل کے معانیدیکھیے
پا بَگِل کے اردو معانی
- (لفظاً) دلدل میں پھن٘سا ہوا ، (مجازاً) بے بس ، عاجز و مجبور .
- بے حس و حرکت ، ساکت.
شعر
پا بہ گل بے خودیٔ شوق سے میں رہتا تھا
کوچۂ یار میں حالت مری دیوار کی تھی
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
اسے پا بہ گل نہ رکھتا جو خیال تیرہ بختی
جسے ذرہ کہہ رہے ہو یہی اک شرار ہوتا
English meaning of paa-ba-gil
- one whose feet are covered in mud, one who cannot walk, helpless,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بَگِل)
پا بَگِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔