تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بہ گل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بہ گل کے معانیدیکھیے
پا بہ گل کے اردو معانی
- دلدل میں پھنسا ہوا، بے بس، عاجز و مجبور، بے حس و حرکت، ساکت
شعر
پا بہ گل بے خودیٔ شوق سے میں رہتا تھا
کوچۂ یار میں حالت مری دیوار کی تھی
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
اسے پا بہ گل نہ رکھتا جو خیال تیرہ بختی
جسے ذرہ کہہ رہے ہو یہی اک شرار ہوتا
English meaning of paa-ba-gil
- for the foot to be stuck in quicksand, to become helpless, motionless
पा-ब-गिल के हिंदी अर्थ
- दलदल में पाँव फसना, बेबस हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بہ گل)
پا بہ گل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔