تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بوسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بوسی کے معانیدیکھیے
پا بوسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پابوسی (رک) سے اسم کیفیت.
- قدم لینا، پاؤں چومنا، پاؤں چھونا
شعر
کلغی کی جا پر تاج میں رکھ لے ذوق رہے پا بوسی کا
پائے اگر بلقیس کہیں تصویر تری گرگابی کی
جھک پڑے ہے تیری پا بوسی کا
زلف بھی شوق بلا رکھتی ہے
تیرے کوچے کے سگ کی پا بوسی
باعث افتخار ہے میرا
English meaning of paa-bosii
Noun, Feminine
- kissing feet, adore, worship
पा-बोसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाबोसी (रुक) से इस्म-ए-कौफ़ीयत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بوسی)
پا بوسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔