تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا پیادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا پیادَہ کے معانیدیکھیے
پا پیادَہ کے اردو معانی
صفت
- پیدل، بنا کسی سواری کے، پیدل چلنے والا
- صفت۔ سوار کا مقابل۔ پیادہ پا۔ پیدل۔ پاتابہ۔ (ف) وہ چیز جو موزے کے نیچے پہنتے ہیں۔) مذکر۔ موزہ۔ جُراب
فعل متعلق
- پیدل، بغیر کسی سواری کے
شعر
پا پیادہ چلتا ہوں
بے ارادہ چلتا ہوں
جو رکے ہیں سوار ہیں سارے
چلنے والا تو پا پیادہ ہے
کسی کے دوش نہ مرکب سے استفادہ کیا
یہاں تلک کا سفر ہم نے پا پیادہ کیا
English meaning of paa-pyaada
Adjective
- on foot, pedestrian
Adverb
- pawn on foot
पा-प्यादा के हिंदी अर्थ
پا پیادَہ کے مترادفات
پا پیادَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا پیادَہ)
پا پیادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔