تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاچَک" کے متعقلہ نتائج

پاچَک

خشک گوبر ، کنڈا ، ارنا اُپلا .

پاچَکا

ککڑی .

پاچَک دَسْتی

گائے بھین٘س کے گوبر سے پاتھا ہوا اُپلا جو این٘دھن کے کام آتا ہے .

پاچَک دَشْتی

ارنا اُپلا، جن٘گلی کنڈا، خشک گوبر

اردو، انگلش اور ہندی میں پاچَک کے معانیدیکھیے

پاچَک

paachakपाचक

وزن : 22

پاچَک کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث

  • خشک گوبر ، کنڈا ، ارنا اُپلا .

سنسکرت - صفت

  • ۱. پچانے والی چیز ، ہاضم دوا ، چورن ، پاچن .
  • ۲. باورچی ، رسوئیا .
  • ۳. آگ ، آتش .
  • ۴. پِت (صفرا ، زرد رطوبت) .
  • ۵. پِت میں رہنے والی حرارت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paachak

Persian - Noun, Masculine, Feminine

  • cow-dung dried for fuel

Sanskrit - Adjective

पाचक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • उपला, सूखा गोबर।
  • गाय का सूखा गोबर, उपला, कंडा, पाचकदशती

संस्कृत - विशेषण

  • पचाने वाली चीज़, हाज़िम दवा, चूर्ण, पाचन, किसी प्रकार का पाचन करने वाला, पकाने या पचाने वाला, बावर्ची, रसोईया , पित्त में रहने वाली ताप

پاچَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone