تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکَر" کے متعقلہ نتائج

پاکَر

زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول

قابُو پاکَر عَرْض کَرنا

موقعہ پاکر درخواست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکَر کے معانیدیکھیے

پاکَر

paakarपाकर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پاکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول
  • گولر (درخت نیز اس کا پھل)، برگد کی طرح کا ایک قسم کا بڑا درخت
  • ترپال، ٹاٹ کی پوشش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paakar

Noun, Masculine

  • armour for a horse or elephant
  • the wild fig, Ficus glomerata
  • tarpaulin

पाकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे के कवच के जैसी लोहे की पोशाक जो सुरक्षा की दृष्टि से सजाने के लिए घोड़े हाथी आदि को पहनाते हैं, 'चार-आईना' या अमीरों के घोड़ों पर सजावट के लिए सोने चांदी या मोतीयों और फूलों की पाखरी लगाई जाती है जो उनके ज़ेवर में शुमार होती है, झूल
  • गूलर (पेड़ तथा उसका फल), बरगद की तरह का एक प्रकार का बड़ा वृक्ष
  • तिरपाल, टाट की पोशिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words