تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاخانَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنداس

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

سُنْدُس

ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا

سندیس

سن٘دیسا، پیغام، خبر، اِطّلاع، رپورٹ

سَنْدیش

پیغام، خبر، اِطّلاع

سَنَدِ صَحِیح

درست بات ، دلیل ، ثبوت یا دستاویز جس میں غلطی کا امکان نہ ہو.

sand spurrey

رک :

sound shift

رک: اسم ۶۔.

سَنْدیْشا

وہ بات یا خبر جو ایک شخص کسی دوسرے شخص کو کسی تیسرے فرد (یا طریقہ) کے ذریعہ بھیجتا ہے

سَندیسْوا

سن٘دیسا (رک) کا عوامی تلفُظ.

sand-shoe

ریت پر چلنے کے لیے موزوں کر مچ ، ربڑ یا سن کے جوتے۔.

سَنْدَس جَنْتَر

(دندان سازی) موچنا، دانت نکالنے کا اوزار جو مختلف شکل کا ہوتا ہے

sandstone

سنگ ریگ

سَندیسا دینا

خبر دینا ، پیغام پہن٘چانا ، اطّلاع دینا.

sandsoap

کپڑے دھونے کا زیادہ مؤثر دانے دار صابن۔.

sandstorm

ریتیلی آندھی ، طوفان خاک وباد ۔.

sandstock

ریت چڑھا کر تپائی ہوئی اینٹ۔.

سُنْدُسِ اَعْراف

جَنَّتی کپڑا ، بہشتی لباس.

sound system

آواز کو بھرنے ، دہرانے ، پھیلا نے کے آلات یا نظام۔.

سُنْدُسی

سُنْدُس کا بنا ہوا قیمتی کپڑا ، لباس.

sun-disc

پھیلے ہوئے پروں کے بیچ میں قرص آفتاب کی شکل کا نشان، سورج دیوتا کی علامت۔.

سَندیسَہ لانا

اِطّلاع دینا ، خبر لانا ، پیغام لانا.

so-and-so

فلاں چیز یا شخص جس کا نام لینا ضروری نہیں۔:

سَندیسا

پیغام، خبر، اِطّلاع

سَندیسُو

وہ جو خبر لائے ، پیغامبر ، ایلچی ، سندیسی .

سَندیسی

وہ جو خبرلائے، پیغامبر، ایلچی، سفیر

sound spectrograph

صوتی طیف پیما، آواز کا تعد د امواج کے لحاظ سے تجزیہ کر نے والا آلہ۔.

سَن٘دیسَہ

سَن٘دیسا، پیغام، خوش خبری

سَندیسْیا

(کاشت کاری) گان٘و کی پنچایت کا قاصد ، پیام بر ، خبر رساں ، اِطّلاع دینے والا .

سَنَدِ شاہی

(قانون) حکمِ سرکار .

سَنَدِ سَرْکاری

(قانون) حکومت کا اجازت نامہ.

ساندے ساندے

عضو عضو ، جوڑ جوڑ.

سوندا سالَن

(طباخی) بغیر روغن ڈالے صرف مسالا ملا کر پکایا ہوا سالن

جوڑا سَنْدیش

ایک قسم کی بن٘گالی مٹھائی جو چھینے (دہی) سے بنائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاخانَہ کے معانیدیکھیے

پاخانَہ

paaKHaanaपाख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 222

پاخانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضلہ، براز، گو
  • چھوٹا کمرہ یا کوئی پردے دار جگہ، جہاں رفع حاجت کے لئے بیشتر قدمچے وغیرہ بنے ہوتے ہیں، آج کل فلش یا کموڈ وغیرہ بھی ہوتا ہے، جائے ضرور، بیت الخلا، سنڈاس، کاکس، ٹٹی

English meaning of paaKHaana

Noun, Masculine

पाख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर का वह मल जो भोजन आदि पचने के उपरांत गुदा के रास्ते बाहर निकलता है, गुह, गू, पुरीष, विष्ठा, मल
  • विशिष्ट रूप से बनाया हुआ वह स्थान जहाँ मलत्याग किया जाय, शौचालय, टट्टी, संडास, लेटरिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاخانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاخانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone