تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالن ہار" کے متعقلہ نتائج

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

دایِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

تَپِ حارَّہ

گرمی کا بخار .

اردو، انگلش اور ہندی میں پالن ہار کے معانیدیکھیے

پالن ہار

paalan-haarपालन-हार

وزن : 2221

پالن ہار کے اردو معانی

صفت

  • پالنے والا، پرورش کرنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مربی، حامی، سرپرست
  • قوت بخش، نشو و نما میں مددگار، جس میں غذائیت ہو

اسم، مذکر

  • خدا، اللہ

شعر

English meaning of paalan-haar

Adjective

Noun, Masculine

पालन-हार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पालन करने वाला, परवरिश करने वाला, पालक, अभीभावक, सरपरस्त
  • उगने और विकास में सहयोग देने वाला, शक्ति-वर्धक, लाभदायक, जिसमें पोषण तत्त्व हों

संज्ञा, पुल्लिंग

پالن ہار کے مترادفات

پالن ہار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالن ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالن ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone