تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَن ہارا" کے متعقلہ نتائج

ہارا

مرکبات میں بطور لاحقۂ صفت مستعمل، بمعنی کرنے والا (ہار لاحقہ)

ہارائی

کھیل وغیرہ میں ہار ، شکست ؛ نقصان

ہارا بَیل

بیل جو محنت سے جی چھوڑ چکا ہو

ہارا وَقت

بُرا وقت ۔

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

ہارا تَھکا

(رک : تھکا ہارا) مضمحل ، نڈھال ۔

حارَۂ یابِسَہ

رک : حار یابس .

ہارا جَھک مارا ، سارا جَنگَل بُہارا

(فقرئہ اطفال) جب کوئی لڑکا کھیل ہار جاتا ہے تو اس سے یہ فقرہ کہلواتے ہیں یا کوئی لڑکا پہیلی کی بوجھ نہ بتا سکے تو اس سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کہو تو ہم بوجھ بتا دیں

ہارا کے

شکست کھا کر ، ہارنے کے بعد

ہارا کَر

شکست کھا کر ، ہارنے کے بعد

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

ہارا ہُوا

تھکا ہوا ۔

ہارا جَھک مارا

لاچار ہوا

ہارا ہُوا جُواری

رک : ہارا جواری ۔

چھاں ہارا

سایہ دار

پاس ہارا

پاسی ہارا

وہ شخص جو پھان٘سی لگاتا ہو ، پھان٘سی لگانے والا.

دینہارا

دینے والا ، عطا کرنے والا ، معطی ؛ قرض چُکانے والا.

سَنبھالَن ہارا

سن٘بھالنے والا ، خبر گیری کرنے والا ، سہارا دینے والا.

دیکْھیں ہارا

رک : دیکھن ہارا.

مَنْگَن ہارا

مانگنے والا ، طلب کرنے والا ؛ (مجازا ً) بھکاری ۔

چِکاں ہارا

چلمن والا ، پس پردہ ، (مجازاً) جہاں آرا ، آراستہ کرنے والا ، سجانے والا.

سِیکْھنے ہارا

سیکھن ہارا ، سِیکھنے والا ، طالبِ علم ، مبتدی .

سِل ہارا

سِل رہا ، ٹکیّا .

سُنَن ہارا

سُننے والا.

جانے ہارا

جانے والا .

ہونے ہارا

رک : ہونے والا ۔

پانی ہارا

رک : پنھیارا.

جان ہارا

جانے والا، گزرنے والا؛ جان سے گزرنے والا، مرنے کے قریب ، مرنے والا؛ کھو جانے والا (روپیہ یا نقدی یا آدمی).

بو ہارا

صفائی کرنے والا ، جھاڑو دینے والا ، خاکروب

کھان ہارا

بہت کھانے والا ، کھاؤ .

لین ہارا

لینے والا.

دیکھنے ہارا

ناظر، تماشائی، نظارہ باز، وہ جو دیکھے

دینے ہارا

رک : دین ہار ، دینے والا.

کَفی ہارا

مست کر دینے والا.

فَرْمان ہارا

حاکم ، حکم دینے والا .

پَڑْھنے ہارا

چُوڑی ہارا

چُڑی ہارا

چوڑیاں بیچنے والا

لَکَڑ ہارا

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑیاں کاٹنے یا چننے والا، لکڑیاں چیرنے پھاڑنے والا

جوڑَن ہارا

سمیٹنے اکٹھا کرنے جوڑنے ملانے جمع کرنے یا پیوند کاری وغیرہ کا کام کرنے والا

جِیتا سو ہارا، ہارا سو مُوا

جوے کی جیت ہار اور ہار بمنزلۂ موت ہے

کَرْنے ہارا

کرنے والا

بَیٹْھنے ہارا

بیٹھنے والا، آگر شریک (صحبت) ہونے والا.

لِکْھنی ہارا

لکھنے والا ، لکھاڑ.

چُری ہارا

چوڑی بنانے والا، چوڑیاں بیچنے والا، منہیار

تَھکا ہارا

تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا

بِیتْنے ہارا

پالْنے ہارا

رک : پالن ہار.

جَھلْنے ہارا

جھلنے والا ؛ جلنے والا .

پَٹْ ہارا

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَن ہارا

رک : پن (۳) کا تحتی پن ہارا

گِنَن ہارا

گننے والا ، شمار کرنے والا ، گنتی کرنے والا ، حساب کرنے والا .

مارَن ہارا

مار ڈالنے والا

بُوجَھن ہارا

سمجھنے بوجھنے والا ، محسوس کرنے والا۔

کَران ہارا

کرانے والا.

جِیتَن ہارا

جیتنے والا، فاتح.

پالَن ہارا

پالن ہار، پالنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مجازاً: خدا

چِران ہارا

چیرنے یا پھاڑنے والا.

بُھوم ہارا

کسی زمین پر مشترک قبضہ یا سکونت رکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَن ہارا کے معانیدیکھیے

پالَن ہارا

paalan-haaraaपालन-हारा

اصل: ہندی

وزن : 2222

واحد: پالن ہار

پالَن ہارا کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • پالن ہار، پالنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مجازاً: خدا

شعر

English meaning of paalan-haaraa

Adjective, Masculine, Singular

  • nourisher, the one who take care, metaphorically: God

पालन-हारा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • पालनहार, पोषने वाला, पालने वाला, देख-भाल करने वाला, प्रतीकात्मक: ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَن ہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَن ہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone