تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارا" کے متعقلہ نتائج

ہارا

مرکبات میں بطور لاحقۂ صفت مستعمل، بمعنی کرنے والا (ہار لاحقہ)

ہارا کَر

شکست کھا کر ، ہارنے کے بعد

ہارا ہُوا

تھکا ہوا ۔

ہارا بَیل

بیل جو محنت سے جی چھوڑ چکا ہو

ہارائی

کھیل وغیرہ میں ہار ، شکست ؛ نقصان

ہارا وَقت

بُرا وقت ۔

ہارا تَھکا

(رک : تھکا ہارا) مضمحل ، نڈھال ۔

ہارا کے

شکست کھا کر ، ہارنے کے بعد

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

ہارا جَھک مارا

لاچار ہوا

ہارا ہُوا جُواری

رک : ہارا جواری ۔

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

ہارا جَھک مارا ، سارا جَنگَل بُہارا

(فقرئہ اطفال) جب کوئی لڑکا کھیل ہار جاتا ہے تو اس سے یہ فقرہ کہلواتے ہیں یا کوئی لڑکا پہیلی کی بوجھ نہ بتا سکے تو اس سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کہو تو ہم بوجھ بتا دیں

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

اِہْرا

چرس کا پانی گرنے کے لیے کنْویں کی من سے ملی ہوئی اور پکی بنی ہوئی محدود جگہ.

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اِہْراع

تیز چلنا

اَعْرابی

عربی صحرا نشین، عرب کا بدو یا دیہاتی

ہارہور

شراب

اِعراض کَرنا

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اَعْرَاب

ملک عر ب کے باشندے

ہار ہونا

شکست ہونا ۔

اِعْراب

حرکات، زبر زیر پیش جزم اور تشدید ، ماترائیں

اِعْراضی

منہ موڑنے والا ، کنارہ کشں .

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

اعراش

اِعْراک

عورت کا حیض سے ہونا

اِعْراج

ڈگمگا کر گرنے کی کیفیت ، (مجازاْ) نیچے آنا ، گرنا .

ہار ہار

(بطور لاحقہء وصفیت) جوگ ، لائق ، قابل ؛ جیسے : جانہار ، مرن ہار نیز (شخص) جو کوئی کام کرنے کو ہو ، جیسے ہونہار ۔

اَعْرَاض

وہ اشیا جو قائم بالذات نہ ہوں اور اپنے وجود کے لئے جسم یا محل (جوہر) کی محتاج ہوں، مثلاً رنگ و بو وغیرہ (اعراض نو ہیں: کیف، کم، ابن، متیٰ، اضافت، وضع، فعل، انفعال، ملک)

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

عار ہونا

عیب محسوس ہونا، ندامت ہونا

اِعْراض

کنارہ کش، روگرداں

اِعْراق

جڑیں پکڑنا، جڑیں پھیلانا، شراب میں پانی ملانا، عراق کو جانا

چَلَن ہارا

چلنے والا

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

عار اُٹْھنا

عار اٹھانا کا لازم

عار اُٹھانا

ندامت اُٹھانا ، ذِلّت برداشت کرنا.

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

کَرْنے ہارا

کرنے والا

لِکھنے ہارا

بَیٹْھنے ہارا

بیٹھنے والا، آگر شریک (صحبت) ہونے والا.

لِکْھنی ہارا

لکھنے والا ، لکھاڑ.

چُری ہارا

چوڑی بنانے والا، چوڑیاں بیچنے والا، منہیار

تَھکا ہارا

تھکا ماندہ، بہت تھکا ہوا، محنت اور مشقت کر کے تھکا ہوا، ہارا تھکا

بِیتْنے ہارا

پالْنے ہارا

رک : پالن ہار.

جَھلْنے ہارا

جھلنے والا ؛ جلنے والا .

پَٹْ ہارا

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَن ہارا

رک : پن (۳) کا تحتی پن ہارا

گِنَن ہارا

گننے والا ، شمار کرنے والا ، گنتی کرنے والا ، حساب کرنے والا .

مارَن ہارا

مار ڈالنے والا

بُوجَھن ہارا

سمجھنے بوجھنے والا ، محسوس کرنے والا۔

کَران ہارا

کرانے والا.

جِیتَن ہارا

جیتنے والا، فاتح.

پالَن ہارا

پالن ہار، پالنے والا، دیکھ بھال یا پرورش کرنے والا، مجازاً: خدا

چِران ہارا

چیرنے یا پھاڑنے والا.

بُھوم ہارا

کسی زمین پر مشترک قبضہ یا سکونت رکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارا کے معانیدیکھیے

ہارا

haaraaहारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ہارا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • جو ہار گیا ہو، مات کھایا ہوا، ہارا ہوا
  • گلے کا ہار، گلوبند، موتیوں کی مالا
  • مٹی کا چولھا
  • مرکبات میں بطور لاحقۂ صفت مستعمل، بمعنی کرنے والا (ہار لاحقہ)
  • تھکا ہوا، تھکا ماندہ
  • کم زور، ضعیف، ناتواں، بودا
  • ہارنے والا (مرکبات ميں مستعمل ہے، جیسے دل ہارا، جی ہارا، مقابلہ ہارا وغیرہ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haaraa

Noun, Masculine, Suffix

  • forming nouns and adjectives
  • lost, defeated
  • mud oven

हारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसका कुछ हरण कर लिया गया हो।
  • जो अपना कुछ या सब खो या गॅवा चका हो। (यौ० के अंत में) जैसे-सर्वहारा आदि। प्रत्य० [?] [स्त्री० हारी] एक प्रत्यय जो क्रियार्थक संज्ञाओं में लगकर ' वाला ' का अर्थ देता है। जैगे-करनहारा, चलावनहारा।
  • जिसका कुछ छीन लिया गया हो या हरण कर लिया गया हो; जो अपना सब कुछ खो चुका हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words