تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالَس" کے متعقلہ نتائج

پالَس

سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.

پالِسی جاری ہونا

پالسی قایم رہنا یا ہونا

پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا

کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.

پالِسی باز

حکمت عملی سے کام کرنے والا، (مجازاً) چالباز، عیار.

پالِسی چَلْنا

تدبیر کار گر ہونا.

پالِسی بَدَلْنا

دوسرا طریق کار اختیار کرنا، تدبیر چلنا.

پالِسی جاری رَکْھنا

طے شدہ اقساط کی ادائیگی برقرار رکھنا.

پالِسی جاری کَرنا

شرائط پوری ہونے بعد بیمے کی دستاویز پالسی گیرندہ کے حوالے کرنا ؛ کسی دوسرے کام یا قرضے کے لیے پالسی کی ضمانت دینا.

پالِسی جاری کَرانا

شرائط پوری کر کے بیمے کی دستاویز دفتر سے نکلوانا یا حاصل کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پالَس کے معانیدیکھیے

پالَس

paalasपालस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پالَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.

Urdu meaning of paalas

  • Roman
  • Urdu

  • suuraj ke gard ghuumne vaale ek syaaraa ka naam jis ka qutar (taqriiban) ८० mel hai aur jo aaftaab se २६ ka.Dor ५० laakh mel duur hai

पालस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज के गिर्द घूमने वाले एक ग्रह का नाम जिसका व्यास (लगभग) 80 मील है और जो सूरज से 26 करोड़ 50 लाख मील दूर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالَس

سورج کے گرد گھومنے والے ایک سیارہ کا نام جس کا قطر (تقریباً) ۸۰ میل ہے اور جو آفتاب سے ۲۶ کڑور ۵۰ لاکھ میل دور ہے.

پالِسی جاری ہونا

پالسی قایم رہنا یا ہونا

پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا

کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.

پالِسی باز

حکمت عملی سے کام کرنے والا، (مجازاً) چالباز، عیار.

پالِسی چَلْنا

تدبیر کار گر ہونا.

پالِسی بَدَلْنا

دوسرا طریق کار اختیار کرنا، تدبیر چلنا.

پالِسی جاری رَکْھنا

طے شدہ اقساط کی ادائیگی برقرار رکھنا.

پالِسی جاری کَرنا

شرائط پوری ہونے بعد بیمے کی دستاویز پالسی گیرندہ کے حوالے کرنا ؛ کسی دوسرے کام یا قرضے کے لیے پالسی کی ضمانت دینا.

پالِسی جاری کَرانا

شرائط پوری کر کے بیمے کی دستاویز دفتر سے نکلوانا یا حاصل کر لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone