تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے کے معانیدیکھیے

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

paan avur iimaan phere hii se achchhaa rahtaa haiपान और ईमान फेरे ही से अच्छा रहता है

ضرب المثل

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے کے اردو معانی

  • اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا
  • پان اور ایمان پلٹتے رہنے سے ہی ٹھیک رہتے ہیں، یہاں پلٹنے کے دو معنی ہیں۔ (۱) لوٹنا= پلٹنا۔ (۲) لوٹ پلٹ کر صاف کرنا

    مثال - پان پھیرنا= اوپر نیچے کرتے رہنا تاکہ گلنے نہ پائیں

पान और ईमान फेरे ही से अच्छा रहता है के हिंदी अर्थ

  • यदि देख-रेख न की जाए तो पान गल जाते हैं, ईमान बिना तौबा के सुरक्षित नहीं रहता
  • पान और ईमान पलटते रहने से ही ठीक रहते हैं, यहाँ पलटने के दो अर्थ हैं- (1) लौटना= पलटना (2) लौट-पलट कर साफ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words