تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانبَر" کے متعقلہ نتائج

پانبَر

دو رن٘گا ڈورا، گن٘گا جمنی ڈورا، سفید اور سیاہ کو ملا کر بلا ہوا (بٹا ہوا) ڈورا

پانڈَر

پیلا، ہلکا زرد، سفیدی مائل، پیلا رنگ، ایک پہاڑ کا نام، ایک ناگ کا نام

پانچَر

کولھو کے بیچ میں جڑے ہوئے لکڑی کے وہ ٹکڑے جو گنے کے ٹکڑوں کو دبا کر اُن سے رس نکالتے ہیں

پانجَر

پسلی، پہلو، طرف

پانتَر

ریگ زار ، ریگستانی میدان ؛ خطرناک جگہ

پانْہَر

سرکنڈے کی ایک قسم، نرسل

پِتَنْبَر

رک : پتمبر .

پاتَن٘بَر

رک : پتامبر .

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پانیو

پانی

پَہُنْچی

۔دیکھو پہنچی

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پابَر آتِش

agitated, disturbed, enraged

پانَر بھاؤ

(قانون) کڈھیار اولاد سےمتعلق قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانبَر کے معانیدیکھیے

پانبَر

paa.nbar•पाँबर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پانبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو رن٘گا ڈورا، گن٘گا جمنی ڈورا، سفید اور سیاہ کو ملا کر بلا ہوا (بٹا ہوا) ڈورا

Urdu meaning of paa.nbar

  • Roman
  • Urdu

  • do rangaa Dora, gangaa jamunii Dora, safaid aur syaah ko mila kar bala hu.a (baTaa hu.a) Dora

English meaning of paa.nbar

Noun, Masculine

  • rope of black and white strings

पाँबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो रंगा डोरा, गंगा-जमुनी डोरा, सफ़ैद और काला को मिला कर बटा हुआ डोरा

پانبَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone