تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں عَیب شَرْعی" کے متعقلہ نتائج

پانچوں عَیب شَرْعی

۔دیکھو پنج عیب شرعی

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں عَیب شَرْعی کے معانیدیکھیے

پانچوں عَیب شَرْعی

paa.ncho.n 'aib shar'iiपाँचों 'ऐब शर'ई

پانچوں عَیب شَرْعی کے اردو معانی

  • ۔دیکھو پنج عیب شرعی

پانچوں عَیب شَرْعی سے متعلق دلچسپ معلومات

پانچوں عیب شرعی یہ محاورہ بہت عام ہے، مثلاً ’’فلاں شخص اچھا آدمی نہ تھا۔ اس میں پانچوں عیب شرعی موجود تھے‘‘۔ جن پانچ برائیوں کی طرف یہاں اشارہ ہے، وہ حسب ذیل ہیں: چوری کرنا، شراب پینا، جھوٹ بولنا، جوا کھیلنا، زنا کرنا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں عَیب شَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں عَیب شَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words