تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں ہتھیار" کے متعقلہ نتائج

ہَتِھیار

اسلحہ، آلہ جنگ، لڑائی کا اوزار، سامانِ جنگ

ہَتِھیار گَھر

رک : ہتھیار خانہ ؛ سلاح خانہ

ہَتِھیار ہونا

لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ، جھگڑا ہونا ۔

ہَتِھیار کَرنا

جنگ کرنا ، مقابلہ کرنا ، ہتھیار سے لڑنا ، حربہ کرنا ، تیغ زنی کرنا ، مارنا ، قتل کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِھیار سَجنا

مسلح ہونا ، اسلحہ زیب تن ہونا ، جسم پر ہتھیار لگنا ۔

ہَتِھیار چَلنا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

ہَتِھیار بنانا

آلہء کار بنانا ، معاون و مددگار کرنا ۔

ہَتِھیار ڈالنا

اسلحہ پھینک دینا، ہتھیار پھینک دینا

ہَتِھیار چَلانا

ہتھیار سے مارنا

ہَتِھیار اُٹھانا

ہَتِھیار کھولنا

۔(کنایۃً) لڑائی سے دست بردار ہونا۔ ہار مان لینا۔

ہَتِھیاروں

آلہ، اوزار، کام کرنے میں مدد دینے والا اوزار

ہَتِھیار رَکھنا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

ہَتِھیار سَجانا

ہتھیار سجنا (رک) کا متعدی ۔

ہَتِھیار بَند

مسلح، ہتھیار لگائے ہوئے

ہَتِھیار پیشَہ

ہتھیار بنانے اور ہتھیار بیچنے والا ۔

ہَتِھیار خانَہ

اسلحہ رکھنے کی جگہ ، اسلحہ خانہ ، ہتھیاروں کے رکھنے کا مکان ، سلاح خانہ ۔

ہَتِھیار اُتارنا

جسم سے آلاتِ حرب الگ کرنا ، آلاتِ حرب رکھ دینا ۔

ہَتِھیار بَنْدْھ

رک : ہتھیار بند

ہَتِھیار بَندی

ہتھیار بند ہونے کی حالت یا کیفیت، فوج کی کمر بندی، فوج کا ہتھیار لگانا، سپاہ کا ہتھیاروں سے لیس ہونا، آمادئہ جنگ ہونا، لڑنے پر تیار ہونا

ہَتِھیار چَل جانا

ہتھیار چلانا (رک) کا لازم ، ہتھیار سے لڑائی ہونا ، جنگ ہونا ۔

ہَتِھیار رَکھوانا

ہَتِھیار اُٹھا لینا

جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے پر آجانا ، جنگ کا ارادہ یا اعلان کرنا

ہَتِھیار ڈال دینا

اسلحہ پھینک دینا ، ہتھیار پھینک دینا ؛ لڑائی یا مقابلہ موقوف کرنا ، (خود کو) دشمن کے حوالے کرنا ، حراست میں دے دینا ، جنگ کا ارادہ ترک کر دینا

ہَتِھیار کھول دینا

نہتا ہو جانا ، ہتھیار جسم سے الگ کر دینا ، غیر مسلح ہو جانا ۔

ہَتِھیار سَنبھالنا

ہتھیار اُٹھانا ، جنگ پر آمادہ ہونا ، مقابلے یا جنگ کی تیاری کرنا ۔

ہَتِھیار رَکھ دینا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

ہَتِھیار بَندگی

مسلح ہونے کا عمل، ہتھیار بند ہونے کی حالت، ہتھیار بندی

ہَتِھیار ٹَھنڈے کَرنا

سلاحِ جنگ کو جسم سے اُتار کر رکھ چھوڑنا ۔

ہَتِھیار رَکھوا لینا

مجبور کر دینا ، وار کرنے کا موقع نہ دینا ؛ نہتا کر دینا ، غیرمسلح کر دینا ۔

ہَتِھیاروں کی دَوڑ

خطرناک اور مہلک جنگی سازوسامان کے حصول کی دوڑ دھوپ (انگ : Arms' Race) ۔

مُرَوَّجَہ ہَتِھیار

ہتھیار جن کا رواج ہو ، اپنے زمانے میں رائج ہتھیار ، اپنے زمانے کے آلاتِ حرب و ضرب ۔

آگ کا ہَتِھیار

آتشی ہربہ، بندوق طمنچہ توپ وغیرہ

ہارے کو ہَتِھیار

ناچار آدمی ہتھیار اُٹھا لیتا ہے ، تنگ آمد بجنگ آمد

مَوت کے آگے ہَتِھیار ڈالْنا

زندگی کی امید ختم ہو جانا ، موت سے بے بس ہو جانا

کایَتھ کا ہَتِھیار قَلَم ہے

کایتھ کا کام پڑھنا لکھنا ہے

مِیان میں دو ہَتِھیار نَہِیں رَہْتے

دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتے

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

کُھنْڈا ہَتِھیار اَور کا بَٹِھیار کِسی کام نَہیں آتا

کند ہتھیار اور دوسرے کا خاوند وقت پر کام نہیں آتے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں ہتھیار کے معانیدیکھیے

پانچوں ہتھیار

paa.ncho.n-hathiyaarपाँचों-हथियार

وزن : 221121

مادہ: پان٘چوں

پانچوں ہتھیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کل سلاح جن٘گ، جن سے سپاہی آراستہ ہوکر میدان جن٘گ میں جاتا ہے، تلوار، ڈھال، برچھی، تیر کمان
  • پانچ ہونا لازم، شریر ہونا، بڑا ہوشیار ہونا، تیز ہونا، شوخ ہونا، پانچوں سواروں میں نام لکھانا، پانچوں سواروں میں ہونا، ناموروں کی فہرست میں خوامخواہ اپنانام شامل کرنا، لہو لگاکر شہیدوں میں ملنا، خوامخواہ نامی لوگوں میں شامل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں ہتھیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں ہتھیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words