تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بانْدھنا کے معانیدیکھیے
پانی بانْدھنا کے اردو معانی
- ۱.( دریا وغیرہ کے) بہتے ہوئے پانی کا بہاؤ ( پشتے یا بند وغیرہ کے ذریعے ) روکنا
- ۲. جادو منتر یا ٹونے سے برستے پانی کو روک دینا.
- ۳. (i) کسی ایسے واقعہ کی پیش بندی کرنا جس کے ہونے کا امکان ہو ؛ پیش از مرگ واویلا، فضول پیش بندی کرنا.
- (ii) پانی کا روکنا یا جمع کرنا
English meaning of paanii baa.ndhnaa
- dam a river
पानी बाँधना के हिंदी अर्थ
- जादू मंत्र या टोने से बरसते पानी को रोक देना
- पानी का रोकना या जमा करना
- (दरिया वग़ैरा के) बटहते हुए पानी का बहाओ (पुश्ते या बंद वग़ैरा के ज़रीये) रोकना
- किसी ऐसे वाक़िया की पेशबंदी करना जिस के होने का इमकान हो , पेश अज़ मर्ग वावेला, फ़ुज़ूल पेशबंदी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی بانْدھنا)
پانی بانْدھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔